the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات فکس کرنے والے نجم سیٹھی کی جانب سے میچ فکسرز کے خلاف کارروائی مضحکہ خیز ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان، محمد عرفان اور خالد لطیف کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل کئے جانے اور پی ایس ایل کے چئیرمین نجم سیٹھی کے میچ فکسرز کے خلاف بیان کے بعد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات



میں فکسنگ کرنے والے نجم سیٹھی کا میچ فکسرز کے خلاف بیان اور کارروائی مضحکہ خیز ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ ایک مذاق ہے کہ انتخابات کو فکس کرنے والا نجم سیٹھی پی ایس ایل میں جواریوں کے ساتھ بات چیت کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف کارووائی کررہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں فکسنگ کرنا میچ فکسنگ سے بڑا جرم ہے اور جمہوریت کےلئے زیادہ خطرناک عمل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.